وزیر اعظم شہبازشریف کی جانب سےخصوصی ریلیف اسکیم کا اجراء




: 800 سی سی تک گاڑیاں :
• 30 لیٹر ماہانہ
• 100 روپے فی لیٹر ریلیف
: موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی :
• 20 لیٹر ماہانہ
• 100 روپے فی لیٹر ریلیف
: فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے رعایت حاصل کرنے کا طریقہ
• شہری REG لکھ کر شناختی کارڈ نمبر 9771 پر بھیجیں
• گاڑی نمبر ، صوبائی کوڈ رجسٹریشن تاریخ بھی درج کرنا ہوگی
• فیول ٹوکن کے لیے 9771 لکھ کر TOK پر میسیج کریں
• فیول ٹوکن دکھا کر رعایتی پیٹرول حاصل کیا جا سکے گا
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم
موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
مزید معلومات pmfuelrelief.pk



