9771 Fuel Quota Online Apply -

9771 Fuel Quota Online Apply

وزیر اعظم شہبازشریف کی جانب سےخصوصی ریلیف اسکیم کا اجراء

♦: 800 سی سی تک گاڑیاں :

• 30 لیٹر ماہانہ

• 100 روپے فی لیٹر ریلیف

♦: موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی :

• 20 لیٹر ماہانہ

• 100 روپے فی لیٹر ریلیف

♦: فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے رعایت حاصل کرنے کا طریقہ

• شہری REG لکھ کر شناختی کارڈ نمبر 9771 پر بھیجیں

• گاڑی نمبر ، صوبائی کوڈ رجسٹریشن تاریخ بھی درج کرنا ہوگی

• فیول ٹوکن کے لیے 9771 لکھ کر TOK پر میسیج کریں

• فیول ٹوکن دکھا کر رعایتی پیٹرول حاصل کیا جا سکے گا

وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم

موٹرسائیکل، رکشہ اور چنگچی استعمال کرنے والوں کو ماہانہ 20 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

‏800cc تک گاڑیوں کے مالکان کو ماہانہ 30 لیٹر تک پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

مزید معلومات ‪pmfuelrelief.pk

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *